ابنا: لیبیاکےوزیرکھیل فتحی تربل نے العالم کوانٹرویودیتےہوئے تاکیدکےساتھ کہاکہ ایران علاقےاور دنیا کاایک بڑا اور اہم ملک ہے اور ایران اور لیبیاکےدرمیان ہمہ گیرتعاون میں فروغ ہوناچاہئے۔تربل نےکہاکہ ایران کواپنےمعاشرے کی پیشرفت وترقی کےلئے ایٹمی ٹیکنالوجی حاصل کرنےکاحق ہے۔
.......
/169